كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب خبث، نفسی نہ کہو
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کو ئی شخص یہ نہ کہے: میرا نفس (جی) خبیث ہو گیا بلکہ یوں کہے: میرا نفس بوجھل ہو گیا۔ “ متفق علیہ۔ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث: ”ابن آدم مجھے ایذا پہنچاتا ہے۔ “ باب الایمان میں ذکر ہو چکی ہے،
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (6179) و مسلم (2250/16) حديث ’’يؤذيني ابن آدم‘‘ تقدم (22)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.