كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب اس طرح کہو ماشاء اللہ یعنی جو اللہ چاہے
اور ایک منقطع روایت میں ہے، فرمایا: ”یوں نہ کہا کرو: جو اللہ چاہے اور جو محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چاہے، بلکہ یوں کہا کرو: کو اکیلا اللہ چاہے۔ “ حسن، رواہ فی شرح السنہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه البغوي في شرح السنة (361/12 بعد ح 3389 بدون سند و قال: بإسناد منقطع) ٭ و للحديث شواھد منھا الحديث السابق (4778) و شاھد آخر عند ابن ماجه (2117) و النسائي في عمل اليوم و الليلة (988، السنن الکبري: 10825) و سنده حسن.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.