كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب بچّوں کو گلے لگانا
یعلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حسن اور حسین رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف تیزی سے دوڑتے آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں کو گلے لگا لیا، اور فرمایا: ”بے شک اولاد بخل اور بزدلی کا باعث ہوتی ہے۔ “ اسنادہ حسن، رواہ احمد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أحمد (172/4 ح 17705) [و الترمذي (3775 وقال: حسن) و ابن ماجه (3666) و صححه الحاکم (164/3) علي شرط مسلم]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.