كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب خاموشی ساٹھ سال کی عبادت سے افضل
عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ْصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کا (بُری بات کرنے سے) خاموشی برقرار رکھنا ساٹھ برس کی عبادت سے بہتر ہے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه البيھقي في شعب الإيمان (4953، نسحة محققة: 4602) [و الدارمي (598) و الحاکم (68/2)] ٭ الحسن البصري و ھشام بن حسان مدلسان و عنعنا، و قوله: ’’بالصمت‘‘ يعني في الجھاد __ إن صح الحديث.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.