كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب بغیر اجازت آنے کی ممانعت
کلدہ بن حنبل سے روایت ہے کہ صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ نے (میرے ہاتھ) دودھ یا ہرن کا بچہ اور ککڑی، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بھیجی، جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بالائی علاقے میں تھے، راوی بیان کرتے ہیں، میں آپ کے پاس گیا تو میں نے نہ سلام کیا اور نہ اجازت طلب کی، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”واپس جاؤ اور کہو: السلام علیکم! کیا میں آ سکتا ہوں؟“ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه الترمذي (2710 وقال: حسن غريب) و أبو داود (5176)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.