كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب کسی کا بوجھ اٹھوانا بھی راستہ کا حق
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”راستوں میں بیٹھنے میں کوئی خیر و بھلائی نہیں، مگر اس شخص کے لیے (خیر) ہے جو راستہ بتائے، سلام کا جواب دے، نظر جھکائے اور جو سواری پر بوجھ رکھوانے میں مدد کرے۔ “ اور ابو جریّ سے مروی حدیث ”باب فضل الصدقۃ“ میں ذکر کی گئی ہے۔ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ فی شرح السنہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه البغوي في شرح السنة (305/12 ح 3339) ٭ فيه يحيي بن عبيد الله (ضعيف جدًا) عن أبيه عن أبي ھريرة إلخ و حديث أبي داود (4816 و سنده حسن) يغني عنه و کذا حديث البخاري في الأدب المفرد (1149) حديث أبي جري تقدم (1918)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.