كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب آسمان اور زمین کے فاصلے سے نیچے گرنے والا
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے خاموشی اختیار کی اس نے نجات پائی۔ “ اسنادہ حسن، رواہ احمد و الترمذی و الدارمی و البیھقی فی شعب الایمان۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أحمد (177/2 ح 6654) و الترمذي (2501) و الدارمي (299/2 ح 2716) والبيھقي في شعب الإيمان (4983)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.