كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب کوئی بڑھیا جنت میں نہیں جائے گی
انس رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بڑھیا عورت سے فرمایا: ”کوئی بڑھیا جنت میں نہیں جائے گی۔ “ اس (عورت) نے عرض کیا: ان کے لیے کیا (مانع) ہے؟ اور وہ قرآن پڑھتی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فرمایا: ”کیا تم قرآن نہیں پڑھتی ہو؟ بے شک ہم نے ان (حوروں) کو ایک خاص طریقے پر پیدا کیا ہے، پھر ان کو کنوارا رکھا۔ “ رزین۔ شرح السنہ میں مصابیح کے الفاظ ہیں۔ ضعیف، رواہ رزین و فی شرح السنہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، رواه رزين (لم أجده) و البغوي في شرح السنة (183/13 بعد ح 3606) [والترمذي في الشمائل (239) و البغوي في مصابيح السنة (335/3. 336ح 3796)] ٭ مبارک بن فضالة مدلس و عنعن و الحسن البصري: مرسل، وله شاھد ضعيف عند ابن الجوزي في کتاب الوفاء و سنده ضعيف فيه رجل لم يسم، انظر تنقيح الرواة (321/3)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.