كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کے سلام پر نیکیاں
معاذ بن انس رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی مفہوم کی حدیث نقل کرتے ہوئے یہ اضافہ نقل کیا ہے، پھر ایک اور آیا اور اس نے کہا: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرتہ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”(اس کے لیے) چالیس (نیکیاں) ہیں۔ “ اور فرمایا: ”فضائل اسی طرح ہوتے ہیں۔ “ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (5196) ٭ سنده معلول لأن الراوي شک في اتصاله و له شاھد ضعيف في التاريخ الکبير للبخاري (330/1)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.