كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب جاہلی نسب پر فخر کا علاج
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص جاہلی نسب کی طرف نسبت کرے (اور اس پر فخر کرے) تو اس سے کہو اپنے باپ کا آلہ تناسل کاٹ کر منہ میں لے لو اور یہ بات کنایہ سے مت کہو۔ “ سندہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ و احمد و البخاری فی الادب المفرد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه البغوي في شرح السنة (120/13. 121 ح 3541) [و أحمد (136/5) والبخاري في الأدب المفرد (936، 946)] ٭ الحسن البصري عنعن و للحديث شواھد ضعيفة عند عبد الله بن أحمد في زوائد المسند (133/5، فيه مدلس و عنعن) وغيره.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.