كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب غیبت کرنے والے کو توبہ کی توفیق نہیں ملتی
ابوسعید اور جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”غیبت زنا سے بھی زیادہ سنگین ہے؟ صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! غیبت زنا سے کیسے زیادہ سنگین ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک آدمی زنا کرتا ہے تو وہ توبہ کرتا ہے اور اللہ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے۔ “ ایک دوسری روایت میں ہے: ”وہ توبہ کرتا ہے تو اللہ اسے بخش دیتا ہے۔ جبکہ غیبت کرنے والے کو معاف نہیں کیا جاتا حتی کہ وہ شخص جس کی غیبت کی گئی ہے، وہ اسے معاف کر دے۔ “ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ البیھقی فی شعب الایمان، ایضاً۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«[4874. 4875] إسناده ضعيف جدًا، رواه البيھقي في شعب الإيمان (6741، نسحة محققة: 6315) ٭ فيه عباد بن کثير: متروک والجريري اختلط و فيه علة أخري.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.