كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب بہتر آدمی لمبی عمر اور عمدہ اخلاق والا
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تم میں سب سے بہتر لوگوں کے بارے میں نہ بتاؤں؟“ انہوں نے عرض کیا، ضرور بتائیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے سب سے بہتر لوگ وہ ہیں جن کی تم میں سے عمریں دراز ہوں اور وہ تم میں سے بہترین اخلاق کے حامل ہوں۔ “ حسن، رواہ احمد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه أحمد (403/2 ح 9224) [و ابن حبان (الإحسان: 2970 / 2981، و ابن إسحاق صرح بالسماع عنده)]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.