أبواب التيمم کتاب: تیمم کے احکام و مسائل 134. . بَابُ: الْمَسْحِ عَلَى الْجَبَائِرِ باب: پٹیوں پر مسح کرنے کا بیان۔
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میری ایک کلائی ٹوٹ گئی، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا؟، تو آپ نے مجھے پٹیوں پر مسح کرنے کا حکم دیا۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 10077، ومصباح الزجاجة: 247) (ضعیف جدا)» (سند میں عمرو بن خالد کذاب ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف جدا
اس سند سے بھی اسی جیسی حدیث مروی ہے۔
قال الشيخ الألباني: ضعيف جدا
|