أبواب التيمم کتاب: تیمم کے احکام و مسائل 129. . بَابُ: مَنْ وَقَعَ عَلَى امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ باب: حائضہ عورت سے جماع کا حکم۔
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب کوئی شخص حیض کی حالت میں بیوی سے جماع کر لیتا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اسے آدھا دینار صدقہ کرنے کا حکم دیتے۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الطہا رة 103 (137)، (تحفة الأشراف: 6491) (ضعیف)» (سند میں مقسم ضعیف ہیں، ثابت شدہ حدیث: 640، نمبر میں گذری)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|