حضرت ام طارق رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب دار یعلیٰ کے ایک مکان میں ”جس کا نام عبیداللہ بھول گئے“ داخل ہوئے تو بیت اللہ کی جانب رخ کر کے دعا فرماتے تھے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة حال عبدالرحمن بن طارق، وقد اضطرب فيه ، وقوله: عن أمه، هو الأشبه
حضرت ام طارق رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب دار یعلیٰ کے ایک مکان میں ”جس کا نام عبیداللہ بھول گئے“ داخل ہوئے تو بیت اللہ کی جانب رخ کر کے دعا فرماتے تھے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة حال عبدالرحمن بن طارق، وقد اضطرب فيه، وقوله: عن عمه، مرجوح، عن أمه هو الأشبه
حضرت ام طارق رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب دار یعلیٰ کے ایک مکان میں ”جس کا نام عبیداللہ بھول گئے“ داخل ہوئے تو بیت اللہ کی جانب رخ کر کے دعا فرماتے تھے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة حال عبدالرحمن بن طارق، وقد اضطرب فيه