شیبہ بن عثمان کی ام ولدہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم صفا مروہ کے درمیان سعی کرتے جا رہے ہیں اور فرماتے جا رہے ہیں کہ مقام ابطح کو تو دوڑ کر ہی طے کیا جانا چاہیے۔
حدثنا عفان ، قال: حدثنا حماد بن زيد ، قال: حدثنا بديل بن ميسرة ، عن المغيرة بن حكيم ، عن صفية بنت شيبة ، عن امراة منهم , انها رات النبي صلى الله عليه وسلم من خوخة، وهو يسعى في بطن المسيل , وهو يقول: " لا يقطع الوادي إلا شدا" , واظنه قال: وقد انكشف الثوب عن ركبتيه، ثم قال حماد بعد:" لا يقطع" , او قال:" الابطح إلا شدا"، وسمعته يقول:" لا يقطع الابطح إلا شدا" .حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا بُدَيْلُ بْنُ مَيْسَرَةَ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ حَكِيمٍ ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ ، عَنِ امْرَأَةٍ مِنْهُمْ , أَنَّهَا رَأَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خَوْخَةٍ، وَهُوَ يَسْعَى فِي بَطْنِ الْمَسِيلِ , وَهُوَ يَقُولُ: " لَا يُقْطَعُ الْوَادِي إِلَّا شَدًّا" , وَأَظُنُّهُ قَالَ: وَقَدْ انْكَشَفَ الثَّوْبُ عَنْ رُكْبَتَيْهِ، ثُمَّ قَالَ حَمَّادٌ بَعْدُ:" لَا يُقْطَعُ" , أَوْ قَالَ:" الْأَبْطَحُ إِلَّا شَدًّا"، وَسَمِعَتْهُ يَقُولُ:" لَا يُقْطَعُ الْأَبْطَحُ إِلَّا شَدًّا" .