كتاب المناقب كتاب المناقب |
مشكوة المصابيح
كتاب المناقب كتاب المناقب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نور کا شام میں قرار پکڑنا
عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے اپنے سر کے نیچے سے نورانی ستون نکلتا ہوا دیکھا اور وہ اوپر کو بلند ہوا حتیٰ کہ وہ شام میں جا ٹھہرا۔ “ دونوں روایات کو امام بیہقی نے دلائل النبوۃ میں روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ البیھقی فی دلائل النبوۃ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه البيھقي في دلائل النبوة (6/ 449) من طريق يعقوب بن سفيان الفارسي و ھو في کتاب المعرفة و التاريخ له (2/ 311) ٭ فيه نصر بن محمد بن سليمان الحمصي ضعيف ضعفه الجمھور و أبوه مجھول الحال فالسند ضعيف. و للحديث شواھد ضعيفة، انظر تنقيح الرواة (3/ 274) وغيره.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.