كتاب المناقب كتاب المناقب |
مشكوة المصابيح
كتاب المناقب كتاب المناقب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کی قبولیت
ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعا فرمائی: اے اللہ! اسلام کو ابوجہل بن ہشام یا عمر بن خطاب کے ذریعے غلبہ عطا فرما۔ “ صبح ہوئی تو عمر پہلے پہر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، اور اسلام قبول کیا، پھر آپ نے مسجد میں علانیہ نماز ادا فرمائی۔ ضعیف، رواہ احمد و الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، رواه أحمد في فضائل الصحابة (1/ 249. 250 ح 311) [و الترمذي (3683 وقال: غريب) وسنده ضعيف] ٭ سنده ضعيف جدًا، نضر بن عبد الرحمٰن الخزاز أبو عمر: متروک. وروي الترمذي (3681) بسند حسن عن ابن عمر أن رسول الله ﷺ قال: ’’اللھم أعز الإسلام بأحب ھذه الرجلين إليک: بأبي جھل أو بعمر بن الخطاب‘‘ و قال: ’’ھذا حديث حسن صحيح‘‘ وھو يغني عنه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.