كتاب المناقب كتاب المناقب |
مشكوة المصابيح
كتاب المناقب كتاب المناقب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور عشرہ مبشرہ کے ہونے سے حرا پہاڑ کا رک جانا
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابوبکر، عمر، عثمان، علی، طلحہ اور زبیر رضی اللہ عنہ حرا پر تھے کہ پتھر نے حرکت کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ٹھہر جا، تجھ پر نبی، صدیق اور شہید ہیں۔ “ اور بعض راویوں نے سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا اضافہ نقل کیا ہے اور علی رضی اللہ عنہ کا ذکر نہیں کیا۔ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (50/ 2417)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.