Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مشكوة المصابيح
كتاب المناقب
كتاب المناقب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نور کا شام میں قرار پکڑنا
حدیث نمبر: 6280
وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رَأَيْتُ عَمُودًا مِنْ نُورٍ خَرَجَ مِنْ تَحْتِ رَأْسِي سَاطِعًا حَتَّى اسْتَقَرَّ بِالشَّامِ» . رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيُّ فِي «دَلَائِل النُّبُوَّة»
عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں نے اپنے سر کے نیچے سے نورانی ستون نکلتا ہوا دیکھا اور وہ اوپر کو بلند ہوا حتیٰ کہ وہ شام میں جا ٹھہرا۔ دونوں روایات کو امام بیہقی نے دلائل النبوۃ میں روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ البیھقی فی دلائل النبوۃ۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه البيھقي في دلائل النبوة (6/ 449) من طريق يعقوب بن سفيان الفارسي و ھو في کتاب المعرفة و التاريخ له (2/ 311)
٭ فيه نصر بن محمد بن سليمان الحمصي ضعيف ضعفه الجمھور و أبوه مجھول الحال فالسند ضعيف. و للحديث شواھد ضعيفة، انظر تنقيح الرواة (3/ 274) وغيره.»

قال الشيخ الألباني: صَحِيح

قال الشيخ زبير على زئي: سنده ضعيف