كتاب المناقب كتاب المناقب |
مشكوة المصابيح
كتاب المناقب كتاب المناقب حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب عتیق پڑنے کی وجہ
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”آپ آگ سے اللہ کے آزاد کردہ (عتیق اللہ) ہیں۔ “ اس روز سے ان کا نام (لقب) عتیق رکھ دیا گیا۔ صحیح، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه الترمذي (3679 وقال: غريب) ٭ إسحاق بن يحيي بن طلحة ضعيف و للحديث شاھد عند ابن الأعرابي في المعجم (409) و سنده صحيح فالحديث صحيح.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.