كتاب المناقب كتاب المناقب |
مشكوة المصابيح
كتاب المناقب كتاب المناقب شیخین رضی اللہ عنہم کان اور آنکھوں کی طرح امت میں اشرف ہیں
عبداللہ بن حنطب ؒ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا تو فرمایا: ”یہ دونوں سمع و بصر (کی طرح) ہیں۔ “ امام ترمذی نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (3671) ٭ المطلب بن عبد الله بن حنطب مدلس و عنعن و للحديث شواھد ضعيفة عند الحاکم (3/ 369 ح 4432) و الخطيب (460/8، فيه ابن عقيل ضعيف) وغيرهما.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.