كتاب المناقب كتاب المناقب |
مشكوة المصابيح
كتاب المناقب كتاب المناقب بنوتمیم کی فضیلت
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے بنو تمیم کے متعلق جب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تین خصلتیں سنی ہیں، تب سے میں انہیں محبوب رکھتا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت میں سے وہ دجال پر سب سے زیادہ سخت ہوں گے۔ “ راوی بیان کرتے ہیں، ان کے صدقات آئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ہماری قوم کے صدقات ہیں۔ “ اور عائشہ رضی اللہ عنہ کے پاس ان کے کچھ قیدی تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں آزاد کر دو کیونکہ وہ اسماعیل ؑ کی اولاد میں سے ہیں۔ “ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (2543) و مسلم (198/ 2525)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.