مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب المناقب
كتاب المناقب
بدری صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت
حدیث نمبر: 6226
Save to word اعراب
وعن رفاعة بن رافع قال: جاء جبريل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال: «ما تعدون اهل بدر فيكم» . قال: «من افضل المسلمين» او كلمة نحوها قال: «وكذلك من شهد بدرا من الملائكة» . رواه البخاري وَعَنْ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ قَالَ: جَاءَ جِبْرِيلُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «مَا تَعُدُّونَ أَهْلَ بَدْرٍ فِيكُمْ» . قَالَ: «مِنْ أَفْضَلِ الْمُسْلِمِينَ» أَوْ كَلِمَةً نَحْوَهَا قَالَ: «وَكَذَلِكَ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْمَلَائِكَةِ» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
رفاعہ بن رافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جبریل ؑ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے فرمایا: تم اہل بدر کو اپنے ہاں کس درجہ میں شمار کرتے ہو؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسلمانوں میں سے سب سے افضل۔ یا آپ نے اسی طرح کی بات فرمائی۔ انہوں (جبریل ؑ) نے فرمایا: اسی طرح جو فرشتے بدر میں شریک ہوئے ان کا بھی بلند درجہ ہے۔ رواہ البخاری۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه البخاري (3992)»

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.