كتاب المناقب كتاب المناقب |
مشكوة المصابيح
كتاب المناقب كتاب المناقب دین کے معاملے میں حضرت عمار رضی اللہ عنہ کا عزیمت پر عمل کرنا
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”عمار کو جب بھی دو امور میں سے کسی ایک کو پسند کرنے کا اختیار دیا گیا تو انہوں نے ان میں سے مشکل کام کو پسند کیا۔ “ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، رواه الترمذي (3799) [و ابن ماجه (148) و الحاکم (3/ 388 ح 5665) و أحمد (113/6)] ٭ فيه حبيب بن أبي ثابت مدلس و عنعن و للحديث شاھد عند أحمد (1/ 389، 445) والحاکم (3/ 388 ح 5664) من حديث سالم بن أبي الجعد عن ابن مسعود رضي الله عنه به و سنده منقطع وقال علي بن المديني: ’’سالم ابن أبي الجعد: لم يلق ابن مسعود‘‘ فالحديث ضعيف من جميع الطريقين.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.