Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مشكوة المصابيح
كتاب المناقب
كتاب المناقب
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کی قبولیت
حدیث نمبر: 6045
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اللَّهُمَّ أَعِزَّ الْإِسْلَامَ بِأَبِي جَهْلِ بْنِ هِشَامٍ أَوْ بِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ» فَأَصْبَحَ عُمَرُ فَغَدَا عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَسْلَمَ ثُمَّ صَلَّى فِي الْمَسْجِدِ ظَاهرا. رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ
ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دعا فرمائی: اے اللہ! اسلام کو ابوجہل بن ہشام یا عمر بن خطاب کے ذریعے غلبہ عطا فرما۔ صبح ہوئی تو عمر پہلے پہر نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، اور اسلام قبول کیا، پھر آپ نے مسجد میں علانیہ نماز ادا فرمائی۔ ضعیف، رواہ احمد و الترمذی۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه أحمد في فضائل الصحابة (1/ 249. 250 ح 311) [و الترمذي (3683 وقال: غريب) وسنده ضعيف]
٭ سنده ضعيف جدًا، نضر بن عبد الرحمٰن الخزاز أبو عمر: متروک. وروي الترمذي (3681) بسند حسن عن ابن عمر أن رسول الله ﷺ قال: ’’اللھم أعز الإسلام بأحب ھذه الرجلين إليک: بأبي جھل أو بعمر بن الخطاب‘‘ و قال: ’’ھذا حديث حسن صحيح‘‘ وھو يغني عنه.»

قال الشيخ الألباني: حسن صَحِيح

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف