کتاب الادب ادب کا بیان اپنے مسلمان بھائی کو خوش کرنے کی فضیلت کا بیان
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے کسی مسلمان بھائی کو اس کے پسندیدہ انداز میں ملے تاکہ اس کو اس طرح خوش کرے تو اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کے دن خوش کر دے گا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وانفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1178
قال ابن عدي: وهذا حديث منكر بهذا الإسناد، الكامل في الضعفاء: (2 / 503)» حكم: إسناده ضعيف
|