کتاب الادب ادب کا بیان مزاح کرنے کا بیان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں مزاح نہیں کرتا اور صرف حق ہی بولتا ہوں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13443، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 995، 6764، 7322، والطبراني فى «الصغير» برقم: 779
قال الهيثمي:إسناده حسن، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 89)» حكم: إسناده حسن
|