کتاب الادب ادب کا بیان مسلمان کے گھر میں خوشی داخل کرنے کی فضیلت کا بیان
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی مسلمان کے گھر میں کوئی خوشی داخل کی تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنّت کے علاوہ کسی چیز پر راضی نہیں ہوتا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7519، والطبراني فى «الصغير» برقم: 910
قال الهيثمي: وفيه عمر بن حبيب القاضي وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 193)» حكم: إسناده ضعيف
|