کتاب الادب ادب کا بیان ہوا خارج ہونے پر ہنسنے کی ممانعت کا بیان
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہوا خارج ہونے پر ہنسنے والے کو نصیحت فرمائی تو فرمایا: ”تم میں سے کوئی آدمی جو کام کرتا ہے اس سے وہ کیوں ہنستا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 647، وأخرجه الترمذي: 3343، قال شعيب الارناؤط: اسناده صحيح»
حكم: إسناده صحيح
|