کتاب الادب ادب کا بیان کسی کا نام یاد نہ رہنے پر اس کو مخاطب کرنے کا بیان
سیدنا یزید بن جاریہ انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ عادتِ مبارکہ تھی کہ جب کسی کا نام یاد نہ رہتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے: ”اے اللہ کے بندے کے بیٹے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3436، والطبراني فى «الصغير» برقم: 360
قال الهيثمي: فيه أيوب الأنماطي أو أبو أيوب الأنصاري ولم أعرفه وبقية رجاله ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 56)» حكم: إسناده ضعيف
|