کتاب الادب ادب کا بیان انسان کے بھولنے کا بیان
سیدنا ابن عبّاس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: انسان کو انسان اسی لیے کہتے ہیں کہ ان کی طرف وعدہ کیا گیا تو وہ بھول گئے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 3456، والطبراني فى «الصغير» برقم: 925
قال الهيثمي: وفيه أحمد بن عصام وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 136)» حكم: إسناده ضعيف
|