کتاب الادب ادب کا بیان اپنے اہلِ خانہ کو اللہ سے ڈراتے رہنے کا بیان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے گھر والوں سے ادب کا ڈنڈا نہ ہٹاؤ، اور انہیں اللہ کے متعلق ڈراتے رہو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده جيد، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 1869، والطبراني فى «الصغير» برقم: 114
قال الهيثمي: فيه الحسن بن صالح بن حي وثقه أحمد وغيره وضعفه النووي وغيره وإسناده على هذا جيد، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 106)» حكم: إسناده جيد
|