کتاب الادب ادب کا بیان غلام کے اپنے مالک پر تین حق کا بیان
سیدنا ابن عبّاس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غلام کے اپنے مالک پر تین حق ہیں، اس کو نماز سے جلدی نہ کرے، اس کو کھانے سے بھی نہ اٹھائے، اور اس کو زیادہ سیر نہ کرے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1123، ضعیف الجامع: برقم: 4753
قال الهيثمي: وفيه من لم أعرفهم وعبد الصمد بن علي ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 163)» حكم: إسناده ضعيف
|