کتاب الادب ادب کا بیان رات کو زیادہ سونے کی ممانعت کا بیان
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہماما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سلیمان بن داؤد علیہ السلام کی ماں نے سلیمان علیہ السلام سے کہا: سلیمان! رات کو زیادہ نہ سویا کرو، کیونکہ رات کو زیادہ سونا بندے کو قیامت کے دن فقیر کر کے چھوڑ دے گا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1332، والطبراني فى «الصغير» برقم: 337
قال الشيخ الألباني: ضعيف،» حكم: إسناده ضعيف
|