کتاب الادب ادب کا بیان وعدہ کے قرض ہونے کا بیان
سیدنا عبداللہ بن مسعود اور سیدنا علی رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وعدہ کرنا ایک قرض ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3513، 3514، والطبراني فى «الصغير» برقم: 419
قال الهيثمي: وفيه حمزة بن داود ضعفه الدارقطني، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (4 / 166)» حكم: إسناده ضعيف
|