کتاب الادب ادب کا بیان سورۂ اخلاص اور سورۂ کافرون کی فضیلت کا بیان
سیدنا سعد بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے «قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ» پڑھی اس نے تہائی قرآن پڑھ لیا، اور جس نے «قُلْ يَآ أَيُّهَا الْكٰفِرُوْنَ» پڑھی اس نے چوتھائی قرآن پڑھ لیا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 165، والبزار فى «مسنده» برقم: 1211
قال الهيثمي: فيه زكريا بن عطية وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 148)» حكم: إسناده ضعيف
|