کتاب الادب ادب کا بیان مشورے سے اجتناب کا بیان
سیدنا ابن عبّاس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کے ساتھ مشورہ سے اجتناب کرو، کیونکہ وہ خوبی اور حسن کو دفن کر دیتی ہے، اور پردہ ظاہر کر دیتی ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1055
قال الهيثمي: فيه ابن الحسن بن هزيم ولم أعرفه وبقية رجاله ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 75)» حكم: إسناده ضعيف
|