سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی مسلمان کے گھر میں کوئی خوشی داخل کی تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنّت کے علاوہ کسی چیز پر راضی نہیں ہوتا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7519، والطبراني فى «الصغير» برقم: 910 قال الهيثمي: وفيه عمر بن حبيب القاضي وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 193)»