حج کے مسائل हज्ज के मसले عمرے کی فضیلت “ उमरह की फ़ज़ीलत (अच्छाई ) ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک عمرہ دوسرے عمرے تک (صغیرہ گناہوں کا) کفارہ ہوتا ہے اور حج مبرور کا بدلہ جنت کے سوا کچھ نہیں ہے۔“
تخریج الحدیث: «432- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 346/1 ح 783، ك 20 ب 21 ح 65) التمهيد 38/22، الاستذكار: 733، و أخرجه البخاري (1773) ومسلم (1349) من حديث مالك به.»
|