حج کے مسائل हज्ज के मसले طواف کا آغاز حجر اسود سے کیا جائے گا “ तवाफ़ की शुरुआत हजर अस्वद से होगी ”
سیدنا جابر بن عبداللہ (الانصاری رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجر اسود سے رمل کیا (دوڑتے ہوئے چلے) حتیٰ کہ اس تک پہنچے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح تین چکر لگائے ۔
تخریج الحدیث: «142- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 364/1 ح 827، ك 20 ب 34 ح 107) التمهيد 68/2، الاستذكار:775، و أخرجه مسلم (1263/235) من حديث مالك به.»
|