حج کے مسائل हज्ज के मसले صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرنا “ सफ़ा और मरवाह के बीच सेई करना यानि दौड़ना ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا جابر بن عبداللہ الانصاری رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب صفا (کی پہاڑی) سے اترتے تو چلتے حتیٰ کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم وادی کے درمیان پہنچتے تو دوڑتے یہاں تک کہ اس سے نکل جاتے۔
تخریج الحدیث: «146- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 374/1، 375 ح 851، ك 20 ب 42 ح 131) التمهيد 93/2، الاستذكار:799، و أخرجه النسائي (243/5 ح 2984) من حديث عبدالرحمٰن بن القاسم عن مالك به.»
|