حج کے مسائل हज्ज के मसले حج میں ترتیب کا لحاظ رکھنا ضروری ہے “ हज्ज करने के तऱीके का ध्यान रखना ज़रूरी है ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا جابر بن عبداللہ الانصاری رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد (بیت اللہ الحرام) سے صفا جانے کے ارادے سے نکلے تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”ہم وہاں سے شروع کرتے ہیں جہاں سے اللہ نے شروع کیا ہے۔“
تخریج الحدیث: «143- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 372/1 ح 846، ك 20 ب 41 ح 126) التمهيد 79/2، الاستذكار:794، و أخرجه النسائي (239/5 ح 2972) من حديث ابن القاسم عن مالك به ورواه مسلم (1218) من حديث جعفر بن محمد به بلفظ آخر.»
|