ذكر الفطرة ابواب: فطری (پیدائشی) سنتوں کا تذکرہ 65. بَابُ: الْوُضُوءِ ثَلاَثًا ثَلاَثًا باب: اعضاء وضو کو تین تین بار دھونے کا بیان۔
مطلب بن عبداللہ بن حنطب کہتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم نے وضو کیا، اور اعضاء وضو کو تین تین بار دھویا، وہ اسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تک مرفوع کر رہے تھے۔
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ/الطہارة 46 (414)، (تحفة الأشراف: 7458)، مسند احمد 2/8، 132 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|