ذكر الفطرة ابواب: فطری (پیدائشی) سنتوں کا تذکرہ 28. بَابُ: الْبَوْلِ فِي الإِنَاءِ باب: برتن میں پیشاب کرنے کا بیان۔
امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لکڑی کا ایک پیالہ تھا، جس میں آپ پیشاب کرتے اور اسے تخت کے نیچے رکھ لیتے تھے۔
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/الطہارة 13 (24)، (تحفة الأشراف: 15782) (حسن صحیح)»
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
|