أبواب تفريع استفتاح الصلاة ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل |
سنن ابي داود
أبواب تفريع استفتاح الصلاة ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل Prayer (Tafarah Abwab Estaftah Assalah) 128. باب تَخْفِيفِ الصَّلاَةِ لِلأَمْرِ يَحْدُثُ باب: کسی حادثہ کے پیش آ جانے پر نماز ہلکی کر دینے کا بیان۔ Chapter: Making The Prayer Shorter Due To An Unexpected Occurrence.
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہوں اور میں چاہتا ہوں کہ اسے لمبی کروں پھر میں بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں، تو اسے مختصر کر دیتا ہوں، اس اندیشہ سے کہ میں اس کی ماں کو مشقت میں نہ ڈال دوں“۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الأذان 65 (707)، 163 (868)، سنن النسائی/الإمامة 35 (826)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة 49 (991)، (تحفة الأشراف: 12110)، وقد أخرجہ: (حم 5/305) (صحیح)»
Abu Qatadah reported the Messenger of Allah ﷺ as saying: I stand up to pray and intend to prolong it; but when I hear the cry of a boy I shorten if for fear that his mother might be distressed. USC-MSA web (English) Reference: Book 2 , Number 788 قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.