كتاب الإمارة والقضاء كتاب الإمارة والقضاء فریقین کو حاکم کے سامنے بٹھانا ضروری
عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ دونوں فریق حاکم کے سامنے بٹھائے جائیں گے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد و ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أحمد (4/4 ح 16203) و أبو داود (3588) ٭ مصعب بن ثابت الزبيري: ضعيف من جھة سوء حفظه و قال الھيثمي في مجمع الزوائد: ’’و الأکثر علي تضعيفه‘‘ (25/1)» |