كتاب الإمارة والقضاء كتاب الإمارة والقضاء قیامت کے دن قاضی کی تمنا کیا ہو گی
عائشہ رضی اللہ عنہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”روز قیامت عادل قاضی بھی یہ آرزو کرے گا کہ کاش اس نے دو آدمیوں کے درمیان کبھی ایک کھجور کا بھی فیصلہ نہ کیا ہوتا۔ “ سندہ ضعیف، رواہ احمد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أحمد (75/6 ح 24968) [و صححه ابن حبان (1563) و حسنه الھيثمي (مجمع الزوائد 192/4) و أشار المنذري إلي أنه حسن (الترغيب و الترهيب 157/3)] ٭ فيه صالح بن سرج و ابن العلاء و ثقھما ابن حبان وحده من أئمة الجرح و التعديل فھما مستوران. انظر بلوغ المرام بتحقيقي (1196)» |