كتاب الإمارة والقضاء كتاب الإمارة والقضاء اپنی طاقت کے مطابق اطاعت کرنے کا بیان
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب ہم سمع و اطاعت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیعت کرتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں فرماتے: ”اس (معاملے) میں جس کی تم استطاعت رکھو۔ “ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (7202) و مسلم (1867/90)» |