كتاب الإمارة والقضاء كتاب الإمارة والقضاء بدوی کی شہادت کا بیان
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”گنوار کی بستی میں رہائش پذیر شخص کے خلاف گواہی جائز نہیں۔ “ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه أبو داود (3602) و ابن ماجه (2366)» |